ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر عوامی تحفظات/ غیر قانونی پٹرول اسٹاکرز و فروخت کنندگان کے خلاف کاروئی
منڈی بہاوالدین پولیس:( ایم.بی.ڈین نیوز 23 اپریل 2021) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر محمد اکرم ہجن ایس ایچ او تھانہ بھاگٹ اور ان کی ٹیم کی زبردست کاروائی 03 ملزمان مسمیان۔ارشاد احمد ولد منظور احمد قوم گوندل سکنہ باہو مانگا -خرم شہزاد ولد منظور احمد قوم جھپٹ و ریاض حسین شاہ ولد فضل حسین شاہ قوم سید سکنائے چھنی ولیداد
جو کہ احتیاطی تدابیر اپنائے بغیر غیر قانونی پٹرول کی فروخت اور اسٹاک میں ملوث تھے اور کسی بھی دھماکے کیصورت میں عوام الناس کیلئے کسی خطرے سے کم نہیں تھا گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف تھانہ بھاگٹ میں علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لئے۔