منڈی بہاوالدین پولیس نے گمشدہ بچی کو والدین کے حوالے کر دیا گیا
منڈی بہاوالدین پولیس( ایم.بی.ڈین نیوز 11مارچ 2021)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر گزشتہ روز گم ہونے والی بچی ۔صبا نواز ولد محمد نواز سکنہ محلہ بستی پیر گیلانی جو کہ گم ہو گئی تھی۔ جس پر چوکی صوفی سٹی محمد عرفان تارڑ۔ اپنی ٹیم شاہد اقبال ۔اسجد عمران کے ہمراہ اسکی تلاش کیلئے نکلے اور بڑی محنت و تگ و دو کیبعد بچی کو ڈھونڈ کر بحفاظت اسکے والدین کے حوالے کر دیا۔