منڈی بہاوالدین میں کڑاکے کی گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری پر پہنچ گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین اور اسکے گردونواح گزشتہ 2 روز سےکڑاکے کی گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری پر پہنچ گیا

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 27 مئی 2021) منڈی بہاوالدین اور اسکے گردونواح میں شدید گرمی کی لہر. گرمی اور سخت دھوپ سے درجہ حرارت میں اضافہ ہو گیا. منڈ ی بہاوالدین میں آج کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ‌جبکہ زیادہ سے زیادہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 16 فیصد ہے.

محکمہ موسمیات کی ابتدائی رپورٹ‌کے مطابق منڈی بہاوالدین میں اگلے 3 سے 4 روز میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی جبکہ درجہ حرارت میں 1 ڈگری اضافے کا بھی امکان ہے. منڈی بہاوالدین میں سوموار سے ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں کڑاکے کی گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری پر پہنچ گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!