منڈی بہاوالدین میںبرائلر مرغی کی قیمت بڑے گوشت کے برابر ہونے کے قریب
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 12 مئی 2021) منڈی بہاوالدین میں برائلر مرغ کی قیمتیں کم نا ہو سکیں. منڈی بہاوالدین میں آج برائلر مرغ کی قیمت 413روپے فی کلو مقرر. جبکہ زندہ مرغ کا فارم 273روپے فی کلو، تھوک ریٹ 279روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 285روپے فی کلو ہے.
https://mbdinnews.com/archives/58159