منڈی بہاوالدین کی مساجد و عید گاہوں میں عید الفطر کی نماز کتنے بجے ادا کی جائےگی؟

منڈی بہاوالدین کی مختلف مساجد اور عید گاہوں میں عید الفطر کی نمازوں کے اوقات کار جانئیے.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 12 مئی 2021) جامع مسجد فیض مصطفی واسو روڑ رحمان پورہ میں 7:15 پر ادا کی جائے گی۔ اسی طرح پھالیہ مدنی مسجد میں 7:15 پر، جامع مسجد فاروقیہ رضویہ میں 7:30 پر ، جامع مسجد الشریف محلہ آزاد نگر ملکوال میں 7:00 بجے، جامع مسجد قبا بستی پیر گیلانی منڈی بہاوالدین میں 7:00 بجے، بزم توحید عید گاہ ملکوال میں 8 بجے، جامع مسجد محسن اعظم محکہ فیض آباد ملکوال میں 7 بجے ادا کی جائے گی۔

اسی طرح مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے اسٹیشن ہریہ میں 7:30 پر، ڈھوک کاسب شمالی مسجد 7:30، ڈھوک کاسب مسجد بلال 8:00 بجے، شمس آباد کدھر شریف میں 8 بجے، گوجرہ مدنی مسجد 7 بجے، جامع مسجد نمرہ، ماڈل ٹائون 7:30 پر، مانگٹ میں 8بجے، دارعلوم منڈی بہاوالدین میں 6:15 پر، کھمب خورد جامع مسجد میں 7:45 پر ادا کی جائے گی۔

اسی طرح کٹھیالہ شیخاں مرکزی عید گاہ میں 8:30 پر، مرکزی جامع مسجد طیب 8 بجے۔ جامع مسجد میانوال روڑ 7:30 پر، جامع مسجد اہلحدیث 6:30 پر، جامع مسجد گوندلاں والی میں 7:30 پر، جامع مسجد کھجور والی محلہ علیانہ میں 7:30 پر، جامع مسجد شیخ عثمان 7:30 پر، جامع مسجد بلال قینچی اڈہ میں 7:30 پر، جامع مسجد محلہ سویاں میں 7:30 پر، جامع مسجد مدنی میں 7:45 پر، جامع مسجد انوار مدینہ میلاد چوک میں 7:30 پر ادا کی جائے گی۔

عید الفطر کے موقع پر کورونا وائرس کے پیش نظر سخت ہدایات جاری کی گئیں ہیں. عوام ایس او پیز کی پیروی کرتے ہوئے گھر سے وضو کر کے آئیں اور مناسب وقفہ رکھیں.

نوٹ: کسی بھی نماز کے اوقات میں درستگی کیلئے ہمیں واٹس ایپ یا ای.میل کریں. اپنی مسجد یا عید گاہ کے نماز کے اوقات کار ہیں واٹس ایپ یا ای میل پر بتائیں. ہمارا واٹس ایپ نمبر ہے00966595840502 ہمارا ای میل ایڈریس ہے news.mbdin@gmail.com

اپنا تبصرہ لکھیں