منڈی بہاوالدین میں فائرنگ سے آج پھر 2 افرد قتل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

شہروں کا شہر منڈی بہاوالدین آج پھر خون سے رنگ گیا. پھالیہ کے علاقہ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے 1 شخص قتل کر دیا گیا. جبکہ مہدی خان ولد فتح محمد سکنہ چک شیر محمّد کو قتل کر دیا گیا.

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 27 اگست 2021) پھالیہ۔زمین کے تنازعہ پر لیدھر خودر کے قریب فائرنگ۔فائرنگ سے اٹلی پلٹ شخص گوندل پلازہ پھالیہ والے ظفر اقبال سکنہ دھول رانجھا جانبحق . نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا. جبکہ دوسرے واقع میں منڈی بہاؤالدین کے علاقہ شیر محمد میں مہدی خان ولد فتح محمد قوم گجر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین میں ایک ہی دن میں 2 نوجوان قتل

منڈی بہاوالدین لاوارث ضلع بن گیا. رواں ہفتے قتل کی متعدد وارداتیں انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں فائرنگ سے آج پھر 2 افرد قتل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!