dead body

منڈی بہاوالدین میں ایک ہی دن میں 2 نوجوان قتل

منڈی بہاوالدین آج پھر لہو لہو. منڈی بہاوالدین میں قتل و غارت کا سلسلہ تھمنے نا پایا. منڈی بہاوالدین میں آج 1 ہی دن میں 2 افراد کو قتل کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا.

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 25 اگست 2021) تفصیلات کے مطابق تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ میں قتل کی واردات ہوئی ہے. تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ 28 نمبر چک ڈفر جنگل کے قریب خرم نامی نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا. مقتول کے ہاتھ باندھ کر چار فائر کئے گئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں: میانہ گوندل: جائداد کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

منڈی بہاؤالدین ۔ تھانہ میانہ گوندل پولیس موقع پر موجود ہے. ضلع منڈی بہاوالدین میں آج دو نوجوان قتل ہوئے. ایم بی ڈین نیوز کی رپورٹ کے مطابق میانہ گوندل میں رواں ماہ یہ چوتھا قتل ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں