منڈی بہاوالدین میں طوفانی ہوائوں کیساتھ بارش،مزید بارش کی پیش گوئی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین میں طوفانی ہوائوں کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی مذید بارش کی پیش گوئی، آج کے موسم کی تازہ ترین صورتحال دیکھیں

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 26 جون 2021) جمعہ کی رات کو نارووال، سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد،گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ،فیصل آباد، سرگودھا اورمیانوالی میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔تاہم بھکر، لیہ ،ڈی جی خان ، ملتان اوربہاولپور کے اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنےکے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کے روز خطۂ پوٹھوہار، نارووال، سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد،گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، ساہیوال ،سرگودھا، میانوالی ،خوشاب ، بھکر، لیہ ،ڈی جی خان اورملتان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ کہیں کہیں پر بارش کی توقع ہے.

منڈی بہاوالدین میں‌آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 48 فیصد ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں طوفانی ہوائوں کیساتھ بارش،مزید بارش کی پیش گوئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!