منڈی بہاؤالدین/ 01کلاشنکوف 01 رائفل8 ایم ایم 01 پسٹل 30 بور 17 لٹر شراب برآمد 07ملزمان گرفتار. انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،پولیس
منڈی بہائوالدین: ضلعی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی. 01کلاشنکوف 01 رائفل8 ایم ایم 01 پسٹل 30 بور 17 لٹر شراب برآمد 07ملزمان گرفتار. کاروائیاں تھانہ سٹی، صدر، بھاگٹ، پاہڑیانوالی اور ملکوال کے علاقہ میں کی گئیں،پولیس
منڈی بہاؤالدین: گرفتار ملزمان میں مدثر، تصور ،ایلش ،حمام،سہیل،قاسم اور مبین شامل ہیں. ضلع بھر سے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل،ڈی پی او منڈی بہاوالدین سید علی رضا