منڈی بہاؤالدین حلقہ PP65 سے منتخب ایم پی اے محترمہ حمیدہ وحیدالدین نے اپنا استعفی مسلم لیگ ن کی قیادت کو جمع کرا دیا۔ یہ استعفی اس سلسلے کی کڑی ہے جس میں اپوزیشن کے اتحاد PDM کی قیادت نے اجتماعی طور پر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments