منڈی بہاءالدین: ایڈیشنل سیشن جج محمد نوید اقبال نے مقدمہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا. ملزم شمریز ناصر کو الزام ثابت ہونے پر عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ، عدالتی ذرائع
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 27 فروری 2021) ملزم نے اگست 2020 میں کوٹ نواب شاہ میں اپنی بھتیجی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا. جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہو گی، عدالتی ذرائع
یہبھیپڑھیں: کوٹ نواب شاہ:سگے چچا نے رشتہ کے تنازعہ پر سگی بھتیجی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا