Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

منڈی بہاوالدین تحصیل ہسپتال کا معاملہ، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا منڈی بہاوالدین دورے کا اعلان

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

جے آئی یوتھ منڈی بہاوالدین ایک بار پھر بنی عوام کی آواز

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 26 جنوری 2021) ضلعی صدر جماعت اسلامی یوتھ منڈی بہاؤالدین علی خان کی قیادت میں وفد کے ہمراہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے لاہور میں ملاقات وفد نے ٹی ایچ کیو کے معاملے پر عوامی موقف سے آگاہ کیا جس کو منسٹر صاحبہ نے خندہ پیشانی سے نا صرف قبول کیا بلکہ اگلے ہفتے اپنے دورے کا اعلان بھی کیا

ہم اس موقف پر منسٹر صاحبہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے تمام ٹی ایچ کیو کے عوامی مسلے کو عوامی امنگوں کے مطابق حل کرنے کی نوید سنائی

یہ بھی پڑھیں: تحصیل ہسپتال کی منظوری میں تاخیر کی وجہ سے مکینیکل یونین منڈی بہاوالدین نے بروز بدھ شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا

←ترقیاتی سکیموں کے کام کے معیار ،رفتاراورشفافیت پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، ڈپٹی کمشنر
ڈی پی او منڈی بہاوالدین نے اچھی کارکردگی دکھانے پر پولیس افسران کو نقد انعام سے نوازا→

Comments

One response to “منڈی بہاوالدین تحصیل ہسپتال کا معاملہ، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا منڈی بہاوالدین دورے کا اعلان”

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz