منڈی بہاوالدین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 19 اگست 2021) منڈی بہاوالدین اور اسکے گردونواح میں 3.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے. زلزلہ پاکستانی وقت کے مطابق آج 19 اگست 2021 کو شام 9 بجکر 22 منٹ پر محسوس کیا گئا. زلزلے کا دورانیہ 4 سے 5 سیکنڈز کا تھا.

زلزلہ کے جھٹکے منڈی بہاوالدین سمیت ملکوال، پھالیہ، لالہ موسی، ڈنگہ، کھاریاں، گجرات، فیصل آباد، لاہور اور اسلام آباد میں محسوس کئے گیے. ابھی تک زلزلہ سے کسی قسم کی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہ ہے. اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں‌رکھے. آمین

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!