ضلع منڈی بہاؤالدین کے دو نوجوان غیر قانونی یورپ جاتے ہوئے جاں بحق۔ ذرائع کے مطابق ایک نوجوان علی رضا ترکی کی سییکورٹی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا۔ اور دوسرا نوجوان ساجد لیبیا میں حادثے کا شکار ہوا۔
ایک کا تعلق گوجرہ منڈی بہاؤالدین سے اور دوسرے نوجوان کا تعلق کتووال منڈی بہاؤالدین سے تھا۔