منڈی بہاوالدین پولیس:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر ملک شبیر اعوان ڈی ایس پی صدر سرکل مجاہد عباس ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کی ٹیم کی کارروائی مورخہ 06.04.2021 کو اغواء ہونے والی ننھی بچیوں کرن شہزادی بعمر 02 سال۔انمیتا شہزادی بعمر 05 سال۔انا یا زینب بعمر 07 سال کو جدید ٹیکنالوجی و اپنی تجربہ کار صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر مقدمہ نمبر 123/21بجرم 363 تعزیرات پاکستان کے مطلوب شدہ ملزمان سے بحفاظت بازیاب کروا کر انکے وارثان کے حوالے کر دیا گیا۔
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments