منڈی بہاؤالدین، شہر سے ہسپتال کاخاتمہ عوام دشمنی کےمتراف ہے راہنماء تحریک بحالی THQ ہسپتال. ٹی ایچ کیو اسپتال کی بحالی کیلئے شام 4بجےپریس کلب (TMA)بلڈنگ میں آئندہ کےلائحہ عمل کیلئے اہم اجلاس ہوا
منڈی بہاءالدین (ہیلتھ رپورٹر)تحریک بحالی تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منڈی بہاءالدین کااجلاس عبدالحمید بلند کی سربراہی میں ان کی رہائش گاہ پر ہواجس میں شرکاء نےفیصلہ کیاک مزکورہ ہسپتال کی بحالی کیلئے کوئی کسراٹھانہ رکھی جائیگی علاوہ ازیں اجلاس میں حکومت سے بھرپور مطالبہ بھی کیا گیا کہ فوری پراولڈ ڈی ایچ کیوکوٹی ایچ کیو اسپتال کادرجہ دیکردوبارہ تحصیل سطح پربحال کیا جائے.
اجلاس میں ملک صلاح الدین،وقاص عظمت ایڈووکیٹ ،مولاناالیاس شفیق راہنماء جمعیت علمااسلام (ف)میاں واثق انور،فیاض احمد بٹ اوردیگرمعززین شریک تھے