منڈی بہاؤالدین، ریسکیو 1122 کو ملنے والے بچے کو اس کے گھر والوں کے حوالے کر دیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، ریسکیو 1122 کو ملنے والے بچے کو اس کے گھر والوں کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق، کوئی شخص بچے کو ورغلا کر موٹرسائیکل پہ بٹھا کر لے جا رہا تھا۔ گلی میں رش کی وجہ سے اور بچے کے رونے کی وجہ سے وہ بچے کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 22 فروری 2021) سوشل میڈیا پر بچے کی تصویر وائرل ہونے پر اس کے گھر والے لینے پہنچ گئے۔ دو دن پہلے ملکوال سے بھی ایک بچہ اغوا ہوا تھا۔ جوکہ مل چکا ہے۔ آپ خود اپنے بچوں کی حفاظت کریں۔ ضلع منڈی بہاؤالدین میں چنگڑوں، گداگروں کے روپ میں جرائم پیشہ لوگ سرگرم ہیں۔

عوام کو چاہیے کہ اپنے اردگرد مشکوک لوگوں پر نظر رکھیں۔ اور مشکوک نظر آنے پر فورا پولیس کو اطلاع کریں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین، ریسکیو 1122 کو ملنے والے بچے کو اس کے گھر والوں کے حوالے کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!