منڈی بہاءالدین میں آج برائلر مرغ کی قیمت میں دن بہ دن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے.. آج برائلر مرغ 415 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 152 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 14 مئی 2022) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 415 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 274 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 280 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 286 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.
آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں
منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 152 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 4،440روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ