منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ

broiler chicken rate mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین میں آج برائلر مرغ کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا. آج برائلر مرغ 436 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 4 روپے اضافے کے بعد 172 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 30 مئی 2022) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 417 روپے سے بڑھ کر 436 روپے مقرر کی گئی ہے. زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 275 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 283 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 291 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 4 روپے اضافے کے بعد 172 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 5،040 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!