daily rate list mandi bahauddin

منڈی بہاءالدین میں اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر، کیا سستا ہوا کیا مہنگا؟ تفصیلات دیکھیں

ڈپٹی کمشنر محمد شاہد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کو سو فیصد یقینی بنایا جائے گا، انجمن تاجران و کریانہ مرچنٹس ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر حکومت کی جانب سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو موثر بنانے کیلئے اپنا تعاون اور کلیدی کردار ادا کریں۔

پرائس مجسٹریٹس اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں ۔ انہوں نے کہاکہ ماہ رمضان میں ضلعی انتظامیہ ضروری اشیاء خوردونوش، پھلوں ، سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے پوری طرح سنجیدہ ہے اورموجودہ حالات میں عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ محمد شاہد

Daily goods Rate List

Last updated on 20-07-2022
Daily goods price in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin ratelist today | today rate list mand bahauddin
نمبر شمارنام اشیاوزننرخ اوپن مارکیٹ (روپے)
1آٹا20 کلو980
2آٹا10 کلو490
3گھی1 کلو
4چاول سپر باسمتی1 کلو220
5دال چنا باریک1 کلو205
6دال چنا موٹی1 کلو210
7دال مسور باریک1 کلو300
8دال مسور موٹی1 کلو285
9دال ماش (دھلی ہوئی)1 کلو325
10دال ماش (چھلکا)1 کلو285
11دال مونگ (دھلی ہوئی)1 کلو170
12دال مونگ (چھلکا)1 کلو
13سیاہ چنا1 کلو200
14سفید چنا (باریک)1 کلو265
15سفید چنا (موٹا)1 کلو-
16بیسن1 کلو200
17چینی1 کلو85
18روٹی (100 گرام)100 گرام10
19نان (120 گرام)120 گرام15
20گوشت چھاٹا (مٹن)1 کلو1100
21گوشت بڑا (فیف)1 کلو550
22دودھ (فی لیٹر)1 لیٹر110
23دہی1 کلو120

منڈی بہاءالدین میں روزانہ کی بنیاد پر سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ دیکھنے کیلئے کلک کریں

daily rate list mandi bahauddin

اپنا تبصرہ بھیجیں