daily rate list mandi bahauddin

منڈی بہاءالدین میں اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر، کیا سستا ہوا کیا مہنگا؟ تفصیلات دیکھیں

ڈپٹی کمشنر محمد شاہد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کو سو فیصد یقینی بنایا جائے گا، انجمن تاجران و کریانہ مرچنٹس ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر حکومت کی جانب سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو موثر بنانے کیلئے اپنا تعاون اور کلیدی کردار ادا کریں۔

پرائس مجسٹریٹس اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں ۔ انہوں نے کہاکہ ماہ رمضان میں ضلعی انتظامیہ ضروری اشیاء خوردونوش، پھلوں ، سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے پوری طرح سنجیدہ ہے اورموجودہ حالات میں عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ محمد شاہد

Daily goods Rate List

Last updated on 11-03-2024
Daily goods price in Mandi Bahauddin | Mandi Bahauddin ratelist today | today rate list mand bahauddin
نمبر شمارنام اشیاوزننرخ اوپن مارکیٹ (روپے)
1آٹا20 کلو-
2آٹا10 کلو1399
3گھی1 کلو
4چاول سپر باسمتی1 کلو225
5دال چنا باریک1 کلو215
6دال چنا موٹی1 کلو233
7دال مسور باریک1 کلو-
8دال مسور موٹی1 کلو285
9دال ماش (دھلی ہوئی)1 کلو500
10دال ماش (چھلکا)1 کلو460
11دال مونگ (دھلی ہوئی)1 کلو270
12دال مونگ (چھلکا)1 کلو
13سیاہ چنا1 کلو225
14سفید چنا (باریک)1 کلو280
15سفید چنا (موٹا)1 کلو-
16بیسن1 کلو235
17چینی1 کلوX-Mill+3
18روٹی (100 گرام)100 گرام15
19نان (120 گرام)120 گرام20
20گوشت چھاٹا (مٹن)1 کلو1500
21گوشت بڑا (فیف)1 کلو750
22دودھ (فی لیٹر)1 لیٹر145
23دہی1 کلو155
24سموسہ آلو 100 گرام40
25سموسہ چکن100 گرام60
26پکوڑافی کلو گرام480
27کچوری آلو250 گرام70
28کچوری چکن250 گرام120

منڈی بہاءالدین میں روزانہ کی بنیاد پر سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ دیکھنے کیلئے کلک کریں

daily rate list mandi bahauddin

اپنا تبصرہ لکھیں