منڈی بہاوالدین (امجدبھٹی )ملک نسیم پاسپورٹ آفس دوبارہ تعینات، چارج سنبھال کر کام شروع کردیا
منڈی بہاوالدین پاسپورٹ آفس انچارج ملک نسیم کو دوبارہ منڈی بہاوالدین تعینات کردیا گیا نوٹیفیکشن جاری انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے .اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے پاسپورٹ آفس سے ایجینٹ مافیہ کا خاتمہ اولین ترجیع ہے آفس عملہ سے سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کے سائل کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں .
عوام ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں انشاء اللہ مزید عوام کیلئے پاسپورٹ افس ایسا کردیا جائے گا جس سے پبلک کی مشکلات حل ہوں پاسپورٹ آفس میں آنے والا ہر سائل میرے لئے قابل احترام انکا کام ترجیع بنیادوں پر ہوگا