منڈی بہاؤالدین: دس سالہ مغوی 24 گھنٹے میں بازیاب، ملزم گرفتار . گذشتہ روز ملکوال سے اغوا ہونے والا دس سالہ بچہ بازیاب کروایا لیا گیا، دس سالہ سید رئیس اپنے گھر سے سکول جانے کے لئے نکلا گھر واپس نہ آیا، پولیس
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 19 فروری 2021) فکر لاحق ہونے پر اہلخانہ نے پولیس کو اطلاع دی. ڈی پی او سید علی رضا کا نوٹس مقدمہ درج. ڈی ایس پی سرکل ملکوال راجہ فخر بشیر کی سربراہی میں بچے کی بازیابی کے لئے پولیس ٹیم تشکیل دی گئی. پولیس ٹیم نے 24 گھنٹوں میں ملزم الطاف کو میانوالی سے گرفتار کرلیا، پولیس
منڈی بہاؤالدین: مغوی بچے کو بحافظت بازیاب کرواکر والدین کےحوالےکردیاگیاہے. ملزم بچے کو اغوا کرکے اپنے ساتھ میانوالی لے گیا تھا. گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری یے، پولیس.