منڈی بہاءالدین: ملکوال میں ٹیلینار فرنچائز کے دفتر میں چوری کی واردات. نامعلوم چور رات کو دفتر کے تالے توڑ کر لیپ ٹاپ، ہزاروں روپے نقدی اور دیگر اشیا لے گئے. چور جاتے ہوئے دفتر کو اپنے نئے تالے لگا گئے
منڈی بہاءالدین: شہر اور گردونواح میں چوری و ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں سے تاجر اور شہر عدم تحفظ کا شکار. فرنچائز کے مالک عدنان محمود 92 نیوز چینل کے رپورٹر ہیں . چوروں کا سراغ لگا کر مسروقہ مال جلد برآمد کیا جائے، صحافیوں کا ڈی پی او سے مطالبہ