ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر زبردست کاروائی . ناجائز اسلحہ کلاشنکوف۔پسٹل 30 بور 02 ضرب معہ ایمونیشن برآمد
منڈی بہاوالدین پولیس( ایم.بی.ڈین نیوز 8 مئی 2021) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت راجہ فخر بشیر( DSP سرکل ملکوال) ساجد محمود بھٹی ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل اور ان کی ٹیم کی زبردست کاروائی مسمی نوید ولد رشید احمد قوم اعوان سکنہ میانہ گوندل کے قبضہ سے کلاشنکوف۔ثمر عباس عرف مٹھو کے قبضہ سے پسٹل 30 بور جبکہ احسن نذیر ولدمحمد نذیر قوم رانجھا سکنہ میانہ میانہ گوندل کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے انکے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کئے۔
بہترین و عمدہ کارکردگی پر انور سعید کنگرا(DPO منڈی بہاوالدین) نے راجہ فخر بشیر(DSP ملکوال سرکل) ساجد بھٹی(SHO میانہ گوندل) اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔