ملکوال: تلخ کلامی پر حافظ قرآن نوجوان فائرنگ سے قتل، بہن زخمی

Share

Share This Post

or copy the link

کل مورخہ 17 اکتوبر کو چک نمبر 9 تھانہ ملکوال میں قتل اور زخمی ہونے والوں پر رحم کیا جائے. ملکوال میں تلخ کلامی پر حافظ قرآن نوجوان فائرنگ سے قتل، بہن زخمی

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 اکتوبر 2021) تفصیلات کے مطابق مقتول اسلام پورہ موڈ کا رہنے والا ہے اور موچی برادری سے ہے۔ چک نمبر 9 مقتول کی بہن ماموں زاد بھائی کے ساتھ شادی شدہ تھی۔ کچھ تلخ کلامی کی بنا پر بھائی اور والدہ بیٹی اور اس کے خاوند کو سمجھانے 9 چک گئے.

تقریباً 3 بجے دن باتوں باتوں میں جھگڑا ہوا اور بہنوئی اور اس کے والد نے جو کہ مقتول کا ماموں بھی تھا فائر کر کے حافظ قرآن بھانجے کو قتل اور بہن یعنی مقتول کی والدہ کو شدید زخمی کر دیا۔ مگر افسوس کی بات ہے کہ تقریبا 11 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی مقدمہ درج نہ ہو سکا. غریب کی کوئی شنوائی نہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال: تلخ کلامی پر حافظ قرآن نوجوان فائرنگ سے قتل، بہن زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!