mandi bahauddin thana city

ایس ایچ او تھانہ سٹی کی کاروائی، ملزمان سے چرس، شراب برآمد

ڈی پی او ساجد حسین کھوکھر کی سربراھی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی احسان ٹوپہ اور ٹیم کی زبردست کاروائیاں جاری ۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 17 اکتوبر 2021) ایس ایچ او سٹی احسان ٹوپہ نے ریڈ کر کے (1)منشی محلہ سے اشفاق عرف شیخ کوتری ولد اشرف کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1570 گرام چرس برآمد کی اور مقدمہ درج کر لیا .

(2) ملزم سلمان ولد راشد علی سکنہ محلہ مجاھد آباد کے قبضہ سے 5 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا (3) ملزم عون شاہ ولد ناظم شاہ سکول محلہ کے قبضہ سے 5 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

اپنا تبصرہ لکھیں