منڈی بہاوالدین محکمہ تعلیم میں بڑی تبدیلیاں، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن دوبارہ تبدیل، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری مردانہ بھی تبدیل
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 10 مارچ 2021) چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی منڈی بہاوالدین سید توقیر حسین شاہ دوبارہ بحال. جبکہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکینڈری منڈی بہاوالدین محمد یاسین ورک کو ہٹا کر انکی جگہ محمد حفیظ گوندل (پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول ملکوال)کو تعینات کر دیا گیا.
جبکہ ڈسٹرکٹ آفیسر ایلیمنٹری مردانہ شیخ الطاف کو بھی تبدیل کر دیا گیا.