منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 19 فروری 2021) منڈی بہائوالدین میں بڑھتی ڈکیتیوں کا سلسلہ رک نہ سکا ۔ مانگٹ میں ڈکیتی 8سے 10 مسلحہ ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اسلحہ کے زور پر سارے گھر کا صفایا کر دیا ۔عورتوں اور بچوں کو باندھ کر تشدد کیا اور جاتی دفعہ گھر والوں کو کمروں میں بند کر کے فرار ہوگئے۔ حالیہ ڈکیتی کی وجہ سے شہربھر میں خوف و لہراس پھیل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments