پھالیہ (ایم.بی.ڈین نیوز 30 جنوری 2021) لیدھر کلاں میں 28 اور 29 جنوری کی درمیانی شب کو سرفراز احمد تارڑ لکھن کا کے تین جانور گائے وچھا اور وچھی چوری ہوگئے. چور تینوں جانور ڈلے میں ڈال کر با آحسانی سے رفو چکر ہوگئے
جس بندے کے جانور چوری ہوئے ہیں اس کا ذہنی ٹھیک نہیں ہے.لوگوں کا ڈی پی او منڈی بہاوالدین سید علی رضا اور ایس ایچ او تھانہ پھالیہ اظہر عباس تارڑ سے چوروں کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ ۔