منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 7جنوری 2021) حنا ڈویلپمنٹ کونسل اور الاحسان آئی ہسپتال لاہور کے اشتراک سے زچہ بچہ رفاہی ہسپتال نزد عادف آباد میں منعقد کیا گیا آئی کیمپ کامیاب رہا۔ سینکڑوں مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور ان میں فری ادویات اور عینک تقسیم کئے گئے۔ جن کا آپریشن تجویز کیا گیا، اگلے ہفتے ان کا لینز سمیت فری آپریشن کیا جائے گا۔
ٹرینڈ
متعلقہ خبریں
Load/Hide Comments