طالبات کیلیے احساس پرائمری اسکول گریجویشن بونس کا اعلان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس وسیلہ تعلیم کے تحت طالبات کیلیے 3000 روپے بطور احساس پرائمری اسکول گریجویشن بونس کا اعلان کر دیا۔

چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کے دورہ کے موقع پر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ طالبات کیلیے 3 ہزار روپے بطور احساس پرائمری اسکول گریجویشن بونس کی اصل وجہ تعلیم میں صنفی امتیاز کو ختم کرنا ہے۔ یہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ گریجویشن بونس حاصل کرنے کے بعد ہر بچی ثانوی تعلیم کے لیے پروگرام میں داخلہ لے گی۔

ڈاکٹر ثانیہ نے بچوں کی ماؤں کو دیے جانے والے احساس تعلیم وظائف کی سہ ماہی ادائیگیاں وصول کرنے کا بھی مشاہدہ کیا۔ 70 فیصد اسکول حاضری کی بنیاد پر بچیوں کو 2000 روپے اور بچوں کو 1500 روپے فی سہ ماہی وظیفہ دیا جاتا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
طالبات کیلیے احساس پرائمری اسکول گریجویشن بونس کا اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!