ضلع منڈی بہاؤالدین کے ریلوے سٹیشنز ویران ہوگئے۔ 24 گھنٹے میں صرف دو ایکسپریس ٹرینیں چلتی ہیں۔ کوئی پسنجر ٹرین نہی چل رہی اس ٹریک پہ۔ کبھی دور تھا سات پسنجر ٹرینیں اپ سائیڈ، اور سات ٹرینیں ڈاون سائیڈ چلتی تھیں۔ ہر سٹیشن پہ مسافروں کی چہل پہل ہوتی تھی۔ عوام کو سستی اور محفوظ سواری ریل کی صورت میں میسر تھی۔
حکومت سے اپیل ہے اپنی سیاسی چپقلشوں سے نکل کر عوام کا سوچے۔ ضلع منڈی بہاؤالدین کے ریلوے ٹریک پہ پسنجر ٹرینیں بحال کی جائیں۔