منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 21 اگست 2021 بلال) کوٹ جھرانہ کے جوان جاوید اقبال کا منڈی بہاؤ الدین شوگر مل کے قریب موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں کافی شدید زخمی ہو گئے ہیں اور ہاسپٹل میں داخل ہیں ذرائع کے مطابق ساتھ ایکسیڈنٹ ہونے والا جوان کھیوہ سے تعلق رکھتا ہے.
You can subscribe to our newsletter completely free of charge.
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.
Related News
Today Post
No more posts to display!
Try again.
