منڈی بہاؤالدین (مہر ریاست ) محلہ شفقت آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔۔ سمیع اللّٰہ نامی شخص نے معمولی تقرار پر حاجی تنویر نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔۔۔
حاجی تنویر جو کے نماز تراویح پڑھ کر مسجد سے باہر نکلا ہی تھا کے سمیع اللّٰہ نے 12 نا معلوم افراد کے ساتھ مسلح ہو کر فائرنگ کردی جس کی زد میں آ کر حاجی تنویر موقع پر ہی فوت ہو گیا اور ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔۔۔۔
ہمسائیوں کا کہنا ہے کہ سمیع اللّٰہ کے خلاف پہلے بھی مختلف مقدمات درج ہیں۔ تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا