منڈی بہاؤالدین/ شراب کی چالو بھٹی/ 10لٹر شراب/ 01 رائفل کلاشنکوف نما/ 01 پسٹل برآمد ملزمان گرفتار
منڈی بہاؤالدین: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری. ضلعی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی. تھانہ پھالیہ پولیس کی کاروائی شراب کی چالو بھٹی پکڑی گئی10 لٹر شراب 20 لٹر لہن معہ دیگر سامان برآمد ملزم گرفتار،پولیس
منڈی بہاؤالدین: لالہ پنڈی میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم فرحت بھی گرفتار رائفل 44 بور کلاشنکوف نما برآمد مقدمہ درج. گرفتار ملزمان سے شراب کی چالو بھٹی10لٹر شراب 20 لٹر لہن01 رائفل کلاشنکوف نما01 پسٹل برآمد مقدمات درج. گرفتار ملزمان میں فرحت،مختار،فیصل اور احسان شامل ہیں. ضلع بھر سے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل،ڈی پی او سید علی رضا