سیلفی لینے کا جنون؛ ٹرین کی ٹکر سے 2 نوجوان ہلاک اور1 زخمی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کلکتہ: بھارت میں 3 نوجوان لڑکے سیلفی لینے کے جنون میں تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگئے جس کے نتیجے 2 ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے نواحی علاقے کے پکنک پوائنٹ پر لڑکوں کا ایک گروپ سیر و تفریح کی غرض سے آیا تھا جہاں قریب میں ریلوے ٹریک بھی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: ٹک ٹاک کا جنون، نہر میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش 27 دن بعد برآمد

گروپ میں سے تین لڑکے سیلفی لینے ریلوے ٹریک پر پہنچے اور عقب میں تیزی سے آتی ٹرین کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی جس کے دوران لڑکے ٹرین کی زد میں آگئے۔

عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ ٹرین کی ٹکر سے تینوں لڑکے کئی فٹ اچھل کر دور جا کر گر گئے اور ان میں سے 2 کی موقع پر ہی ہلاکت ہوگئی جب کہ ایک شدید زخمی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سیلفی لینے کا جنون؛ ٹرین کی ٹکر سے 2 نوجوان ہلاک اور1 زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!