پھالیہ: ٹک ٹاک کا جنون، نہر میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش 27 دن بعد برآمد

پھالیہ: ٹک ٹاک جنون نے ایک اور نوجوان کی زندگی نگل لی

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 23 جون 2021) پھالیہ: ایک ماہ قبل نہر آر کیو لنک مرالہ پل کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد 18 سالہ ابوبکر ٹک ٹاک بناتے ہوئے نہر میں چھلانگ لگا کر گہرے پانی میں ڈوب گیا

پھالیہ: ابوبکر حسن ابدال سے شادی میں شرکت کرنے بوہت گاؤں آیا ہوا تھا. مقامی افراد نے مرالہ پل نہر کے قریب سے نوجوان کی تیرتی لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں