پھالیہ : تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن بھٹی برادران نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا </strong
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 8 فروری 2021) پھالیہ کے علاقہ ٹھٹہ خان محمد سے سیدا روڈ جو خستہ حالی کا شکار تھا جس میں جگہ جگہ گھڑے بن چکے تھے اور اس روڈ پر سفر کرنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا تھا آج ساجد احمد خان بھٹی ایم پی اے نے اپنے ہاتھوں سے اس روڈ کی مرمت کا افتتاح کر کے اہل علاقہ کے دل جیت لیئے .
اس موقع پر ساجد احمد خان بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دورہ حکومت میں انشاء اللہ ہم پوری کوشش کریں گے کہ ہمارے حلقہ میں کوئی ایسی سڑک جو خراب ہو ہا ایسا علاقہ یہاں پر روڈ کی ضرورت ہو اور وہاں پر ابھی تک روڈ نا بنا ہو ہم انشاء اللہ جلد سے جلد بنانے کی کوشش کریں گے اور ہم بھٹی برادران کا حق بنتا ہے کہ جس طرح ہمارے حلقے کی عوام ہم کو پیار دیتی ہے ہم بھی اپنی عوام کے مسائل بڑھ چڑھ کا حل کریں گے اور بھٹی برادران نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی اور ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کر رہے