ساجد خان بھٹی نے ٹھٹہ خان محمد تا سیدا سڑک کی تعمیر کا افتتاح کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ : تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن بھٹی برادران نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا </strong

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 8 فروری 2021) پھالیہ کے علاقہ ٹھٹہ خان محمد سے سیدا روڈ جو خستہ حالی کا شکار تھا جس میں جگہ جگہ گھڑے بن چکے تھے اور اس روڈ پر سفر کرنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا تھا آج ساجد احمد خان بھٹی ایم پی اے نے اپنے ہاتھوں سے اس روڈ کی مرمت کا افتتاح کر کے اہل علاقہ کے دل جیت لیئے .

اس موقع پر ساجد احمد خان بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دورہ حکومت میں انشاء اللہ ہم پوری کوشش کریں گے کہ ہمارے حلقہ میں کوئی ایسی سڑک جو خراب ہو ہا ایسا علاقہ یہاں پر روڈ کی ضرورت ہو اور وہاں پر ابھی تک روڈ نا بنا ہو ہم انشاء اللہ جلد سے جلد بنانے کی کوشش کریں گے اور ہم بھٹی برادران کا حق بنتا ہے کہ جس طرح ہمارے حلقے کی عوام ہم کو پیار دیتی ہے ہم بھی اپنی عوام کے مسائل بڑھ چڑھ کا حل کریں گے اور بھٹی برادران نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی اور ہم سیاست کو عبادت سمجھ کر کر رہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ساجد خان بھٹی نے ٹھٹہ خان محمد تا سیدا سڑک کی تعمیر کا افتتاح کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!