مقدمہ قتل کے ملزمان 48 گھنٹوں میں گرفتار
منڈی بہاؤالدین (ایم۔بی۔ڈین نیوز 22 فروری 2021) تھانہ گوجرہ کے علاقہ میں عدنان نامی نوجوان کے قتل کا واقعہ. رکن کا رہائشی عدنان اپنے والد اعجازکے ہمراہ موٹرسائیکل پر گوجرہ سے رکن آرہا تھا. ملزمان نے مقتول کو آہلی روڈ رکن پر اسلحہ کے زور پر روک لیا. ملزمان نے عدنان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا. وقوعہ کی اطلاع پر ڈی پی او سید علی رضا کا نوٹس، پولیس
یہ پڑھیں: رکن: کھیل کھیلنے پر جھگڑا، 18سالہ نوجوان قتل
منڈی بہاؤالدین:تھانہ گوجرہ میں ملزمان کے خلاف مقدمہ زیر دفعہ 302 کے تحت درج کیا گیا. پولیس ٹیم تشکیل دے کر فوری ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا گیا،. پولیس ٹیم نے 48 گھنٹوں میں ملزمان کو ضلع حافظ آباد اور سرگودھا سے گرفتار کر لیا ہے. گرفتار ملزمان میں اسد اور صادق شامل ہیں، پولیس