رکن کے وسط میں موجود حسنانہ محلہ میں فاتحہ خوانی کیلئے آئے مہمان کا موٹرسائیکل دن دیہاڑے چوری۔
منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز ) ڈھولہ گائوں کے رہائشی ارشد ولد خوشی محمد جو کہ فاتحہ خوانی پر حسنانہ محلہ میں آئے ہوئے تھے کہ دن 2 بجے کے قریب انکا موٹرسائیکل ہونڈا 125 چوری ہو گیا۔ موٹر سائیکل چوری کی درخواست گوجرہ میں درج.