رسول پاور ہائوس منڈی بہاوالدین سے 2 نامعلوم افراد کی نعش برآمد، گزشتہ روز ایک نامعلوم عورت کی نعش ملی تھی جس کی شناخت ابھی جاری ہے کہ آج پھر رسول پور ہائوس منڈی بہاوالدین سے ایک نامعلوم شخص کی نعش بھی برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت بھی ابھی کی جا رہی ہے.
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 11 مارچ 2021) تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم نعش بعمر تقریبا” 35/36 سال ، حلیہ مسخ شدہ چہرہ۔چھوٹی چھوٹی داڑھی۔کالے رنگ کی جرسی۔خاکی شرٹ۔گرے ٹرآوزر پہنا ہوا ہے پاور ہآوس رسول سے ملی ہے تمام دوست احباب سے گزارش ہیکہ اسکی تلاش میں مدد کریں تاکہ وارثان تک اس کی ڈیڈ باڈی کو پہنچایا جا سکے۔
03436106869 (SHO Sadar) 03007743171(M.Latif SI) 03006430064 (Nazim Ali Shah PRO Branch) 0546501628 (PS Sadar) تھانہ صدر منڈی بہاوالدین