منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 مارچ 2021) رسول پاور ہائوس سے ملنے والی نعش کی شناخت ہو گئی. رسول پآور ہآوس سے ملنے والی ڈیڈ باڈی محمد نواز ورک انسپکٹر کے بھتیجے کی ہے.
یاد رہے کہ 11 مارچ بروز جمعرات رسول پاور ہائوس سے 2 نامعلوم نعشیں برآمد ہوئیں تھیں جن میں سے ایک خاتون کی نعش تھی جس کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی جبکہ دوسری ملنے والی نعش کی شناخت ہو گئی ہے.