منڈی بہاؤالدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین سید علی رضا بخاری اور ڈی ایس پی ٹریفک چوھدری طارق شفیع کی خصوصی ھدایت پر ٹریفک پولیس منڈی بہاوالدین کے اہلکار دھند کی وجہ سے ھونے والے حادثات سے بچاو کے لیے گنے والی ٹرالیوں کے پیچھے لائٹس لگا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: گنے کی کھڑی ٹرالی کو ڈمپرکی ٹکر، 1 بچہ موقع پر جاں بحق