جے آئی یوتھ ضلع منڈی بہاؤالدین کے نئے عہدیداران نے آج حلف اٹھایا

امیر جماعت اسلامی ضلع منڈی بہاؤالدین جناب محترم رانا محمد اعظم صاحب نے نو منتخب صدر ضلع برادرم محمد علی خان اور ان کی ٹیم سے حلف لیا ۔ مہمان خصوصی جناب میاں عبدالرؤف ایڈووکیٹ نائب صدر جے آئی یوتھ صوبہ پنجاب شمالی اور ریاض فاروق ساہی صاحب رکن مرکزی شورٰی جماعت اسلامی پاکستان تھے۔۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *