منڈی بہاؤالدین، گاوں کوٹ بلوچ کی نئی آبادی میں 859540 روپے کی لاگت سے بجلی کی فراہمی۔
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 11 جنوری 2021) کوٹ بلوچ کی نئی آبادی جہاں کھمبے اور ٹرانسفارمر دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے وہاں کے رہائشی بجلی جیسی نعمت سے محروم تھے، حکومت جاپان اور حنا ڈویلپمنٹ کونسل کے تعاون سے انھیں بجلی فراہم کر دی گئی ہے۔