باہووال: معمولی تنازعہ پر نوجوان قتل فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ منڈی بہاوالدین فروری 27, 2021February 27, 2021 0 تبصرے منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 27 فروری 2021) منڈی بہاوالدین کے گائوں باہووال میں معمولی تنازعہ پر نوجوان قتل۔ مقتول ارشد نے بکریں اپنے کھیت میں آنے سے منع کیا تھا جس پر جھگڑا ہو گیا۔ جس پر مخالف نے فائرنگ کر کے ارشد نامی نوجوان کو قتل کر دیا منڈی بہاوالدین کی خبروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں