منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 27 فروری 2021) منڈی بہاوالدین کے گائوں باہووال میں معمولی تنازعہ پر نوجوان قتل۔ مقتول ارشد نے بکریں اپنے کھیت میں آنے سے منع کیا تھا جس پر جھگڑا ہو گیا۔ جس پر مخالف نے فائرنگ کر کے ارشد نامی نوجوان کو قتل کر دیا
You can subscribe to our newsletter completely free of charge.
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.
Related News
Today Post
No more posts to display!
Try again.
