ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر ایس ایچ او مجاہد عباس کی کاروائی، شراب فروش گرفتار
منڈی بہاوالدین پولیس ( ایم.بی.ڈین نیوز 8 اپریل 2021) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم میں مجاہد عباس دھاڑیوال(SHO تھانہ صدر) اور انکی ٹیم کی زبردست کاروائی مسمی مختار احمد ولد محمد رفیع قوم راجپوت سکنہ کوٹ فتح شاہ اور جمشید ولد صالحوں قوم جٹ سکنہ کوٹ بلوچ کے قبضہ سے 02 لیٹر شراب برآمد کرکے انکے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لئیے۔
عمدہ کارکردگی پر سید علی رضا(DPO منڈی بہاوالدین) نے SHO اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔